September 27, 2024 9:47 AM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل برازیل کے اپنے ہم منصب اور جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ کے ہمراہ IBSA وزراء خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل برازیل کے اپنے ہم منصب Mauro Vieira اور جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ Ronalad Lamola کے ہمراہ IBSA وزراء خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا IBSA کے ملکوں نے عالمی ترقی سے متعلق تبادلہئ خیال، پائیدار ترقیاتی اہداف، غریبی کے خاتمے، کثیر ملکی نظام او...