August 13, 2024 9:57 AM

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے سبھی پرائیویٹ سیٹیلائٹ ٹی وی چینلس کو ایک ایڈوائزری جاری کرکے اُن سے کہا ہے کہ قدرتی آفات اور تباہی کے ویڈیو تاریخ اور وقت کے ساتھ دکھائیں

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے سبھی پرائیویٹ سیٹیلائٹ ٹی وی چینلس کو ایک ایڈوائزری جاری کرکے اُن سے کہا ہے کہ وہ قدرتی آفات کے ویڈیو، تاریخ اور وقت کے ساتھ دکھائیں۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ جب بھی کوئی قدرتی آفت یا تباہی کا کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو ٹی وی چینلس کئی دن تک لگاتار ا...