December 30, 2024 10:00 AM
ہماچل پردیش، نئے سال کی تقریبات کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
ہماچل پردیش، نئے سال کی تقریبات کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ملک کی مختلف ریاستوں سے بڑی تعداد میں سیاح، نیا سال منانے کے لیے ہماچل پردیش میں شملہ اور دیگر سیاحتی مقامات پر پہنچ رہے ہیں۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Prabha کرسمس کے بعد دیگر ریاستوں سے سیاح اَب نئے سال کا استقبال کرن...