April 15, 2025 10:01 AM
ہماچل پردیش کا آج 78 واں یومِ تاسیس ہے۔ 15 اپریل 1948 میں 30 چھوٹی اور بڑی رجواڑہ ریاستوں کو ملاکر ریاست کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔
ہماچل پردیش کا آج 78 واں یومِ تاسیس ہے۔ 15 اپریل 1948 میں 30 چھوٹی اور بڑی رجواڑہ ریاستوں کو ملاکر ریاست کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔ اس لیے ہر سال 15 اپریل کو ہماچل ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اِس سال، ریاستی سطح کی اہم تقریب Killar میں منعقد کی جا رہی ہے، جو کہ Chamba ضلع میں واقع دور دراز اور ق...