December 18, 2024 10:33 AM
ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج دھرم شالہ میں تَپووَن کے مقام پر شروع ہوگا۔
ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج دھرم شالہ میں تَپووَن کے مقام پر شروع ہوگا۔ اِس اجلاس میں کُل چار نشستیں ہوں گی۔ یہ اجلاس21 دسمبر تک جاری رہے گا۔ ایک رپورٹ V/C Ritesh Kapoor دھرم شالہ کے تَپووَن میں آج سے شروع ہونے والے ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے لیے اسمب...