March 29, 2025 9:51 AM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی چیئرمین شپ کے تحت ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے فائر سروسز کی توسیع اور اسے جدید بنانے کی اسکیم کے تحت 5 ریاستوں کے لیے ایک ہزار 604 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی چیئرمین شپ کے تحت ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے فائر سروسز کی توسیع اور اسے جدید بنانے کی اسکیم کے تحت 5 ریاستوں کے لیے ایک ہزار 604 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے۔ یہ ریاستیں ہیں بہار، گجرات، جھارکھنڈ، مہاراشٹر اور کیرالہ۔ کمیٹی ن...