ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 29, 2024 10:24 AM

مرکز نے مختلف ملکوں میں سائبر جرائم پیشہ افراد کی جانب سے فرضی بینک کھاتوں کے ذریعے قائم ادائیگی کے  غیر قانونی وسیلوں کے خلاف الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے سائبر جرائم سے نمٹنے کے مرکز نے مختلف ملکوں میں منظم سائبر جرائم پیشہ افراد کی جانب سے فرضی بینک کھاتوں کا استعمال کرتے ہوئے ادائیگی کے غیر قانونی وسیلوں کے خلاف الرٹ جاری کیا ہے۔ یہ بینک کھاتے غیر قانونی طور پر رقم وصول کرنے اور منتقل کرنے کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں، ...