ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 9:34 AM

ہاکی انڈیا لیگ میں ٹیم گوناسیکا نے حیدرآباد طوفانز کو 3-1 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کی پہلی جیت درج کی ہے۔

ہاکی انڈیا لیگ میں ٹیم گوناسیکا نے حیدرآباد طوفانز کو 3-1 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کی پہلی جیت درج کی ہے۔ یہ میچ کل رات راؤڑکیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اسی مقام پر ایک دوسرے میچ میں Sharchi Rarh بنگال ٹائیگرس نے دلّی ایس-جی پائپرس کو بڑی آسانی سے 4-1 سے ہرا دیا۔ آج شام Vedanta Kaling Lancer...

January 4, 2025 10:19 AM

ہاکی انڈیا لیگ میں، کل رات راوڑ کیلا میں ایک سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تمل ناڈو نے Vedanta Kalinga Lancers کو ہرایا۔

ہاکی انڈیا لیگ میں، کل رات راوڑ کیلا میں ایک سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تمل ناڈو نے Vedanta Kalinga Lancers کو ہرایا۔ مقررہ وقت میں یہ میچ دو دو کی برابری پر ختم ہوا۔ اس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تمل ناڈو نے ویدانتا کو چھ پانچ سے شکست دے کر ایک اضافی پوائنٹ حاصل ہے۔ آج شام چھ بجے Shrachi Rarh beng...

January 2, 2025 10:11 AM

ہاکی میں ہاکی انڈیا لیگ 2024-25 کے کل کھیلے گئے دوسرے میچ میں Shrachi Rarh Bengal Tigers نے ٹیم گوناسِکا کو دو ایک سے ہرا دیا۔یہ میچ راؤرکیلا کے بِرسا منڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

ہاکی میں ہاکی انڈیا لیگ 2024-25 کے کل کھیلے گئے دوسرے میچ میں Shrachi Rarh Bengal Tigers نے ٹیم گوناسِکا کو دو ایک سے ہرا دیا۔یہ میچ راؤرکیلا کے بِرسا منڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ Shrachi Rarh Bengal Tigers نے دو میچوں میں جیت کے ساتھ مردوں کے ہاکی لیگ میں زبردست شروعات کی ہے۔ کل کھیلے گئے میچ میں بنگ...

January 1, 2025 9:48 AM

ہاکی انڈیا لیگ میں، کل اڈیشہ کے راوڑ کیلا میں حیدرآباد  میں طوفانز اور دلی SG Pipers کے درمیان کھیلا گیا میچ مقررہ وقت میں دو۔دو کی برابری پر ختم ہوا۔

ہاکی انڈیا لیگ میں، کل اڈیشہ کے راوڑ کیلا میں حیدرآباد  میں طوفانز اور دلی SG Pipers کے درمیان کھیلا گیا میچ مقررہ وقت میں دو۔دو کی برابری پر ختم ہوا۔ اس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں حیدرآباد طوفانز نے دلی SG Pipers  کو پانچ چار سے ہرایا۔ آج اسی مقام Shrachi Rarh Bengali Tigers کا مقابلہ ٹیمGonasika  سے ہ...

December 30, 2024 9:50 AM

ہاکی انڈیا لیگ میں، راوڑ کیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں سُورما ہاکی کلب نے  Tamil Nadu Dragons کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دی۔

ہاکی انڈیا لیگ میں، راوڑ کیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں سُورما ہاکی کلب نے  Tamil Nadu Dragons کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دی۔ میچ مقررہ وقت میں ایک ایک کی برابری پر ختم ہوا، جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ کا فیصلہ لیا گیا۔ اس جیت کے ساتھ سُورما ...

December 28, 2024 11:39 AM

 2024-25 کا ہاکی انڈیا لیگ HIL آج سے اُڈیشہ کے راوڑ قلعہ میں بھارتی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے سے شروع ہو رہا ہے۔

 2024-25 کا ہاکی انڈیا لیگ HIL آج سے اُڈیشہ کے راوڑ قلعہ میں بھارتی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے سے شروع ہو رہا ہے۔ آج رات بِرسا منڈا اسٹیدیم میں اس کا افتتاحی میچ Delhi SG Pipers اور Gonasika کے درمیان کھیلا جائے گا۔ مردوں کا یہ لیگ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا۔ آخری مرحلے میں چار سرکردہ ٹیمیں س...