ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 16, 2024 10:14 AM

ہاکی میں عمان کے شہر مسقط میں بھارت نے خواتین کی جونیئر ایشیا کپ چیمپین شپ جیت لی ہے۔

ہاکی میں عمان کے شہر مسقط میں بھارت نے خواتین کی جونیئر ایشیا کپ چیمپین شپ جیت لی ہے۔ کَل رات کھیلے گئے فائنل میں بھارتی ٹیم نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں چین کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرا دیا۔ اِس طرح بھارتی خواتین نے یہ ٹائٹل اپنے پاس برقرار رکھا ہے۔ بھارتی گول کیپر Nidhi  نے پنالٹی شوٹ...