ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 20, 2025 9:40 AM

خواتین کی ہاکی انڈیا لیگ میں کل رات راورکیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں اڑیسہ وارئرس نے بنگال ٹائیگرس کو تین-ایک سے ہرایا۔

خواتین کی ہاکی انڈیا لیگ میں کل رات راورکیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں اڑیسہ وارئرس نے بنگال ٹائیگرس کو تین-ایک سے ہرایا۔ کل رات اسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مردوں کے ہاکی انڈیا لیگ کے ایک مقابلے میں Kalinga Lancers نے شاندار واپسی کرتے ہوئے دلی SG Pipers کو Shoutout میں تین-دو سے شکست دی۔...