June 16, 2024 9:57 AM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج جموں و کشمیر میں سکیورٹی کی صورتحال اور امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج جموں و کشمیر میں سکیورٹی کی صورتحال اور امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اِس میٹنگ میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، مرکزی داخلہ سکریٹری، فوج، پولیس، ...