January 19, 2025 10:22 AM
چنڈی گڑھ کی CBI عدالت نے ہماچل پردیش کے شملہ ضلعے میں سال 2017 کے کوٹ کھائی آبروریزی اور قتل معاملے کے ایک ملزم، سورج کے حراستی قتل معاملے میں انسپیکٹر جنرل آف پولیس ظہور حیدر زیدی اور آٹھ دیگر پولیس اہلکاروں کو قصوروار قرار دیاہے۔
چنڈی گڑھ کی CBI عدالت نے ہماچل پردیش کے شملہ ضلعے میں سال 2017 کے کوٹ کھائی آبروریزی اور قتل معاملے کے ایک ملزم، سورج کے حراستی قتل معاملے میں انسپیکٹر جنرل آف پولیس ظہور حیدر زیدی اور آٹھ دیگر پولیس اہلکاروں کو قصوروار قرار دیاہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق چنڈی گڑھ کی CBI عدالت...