September 27, 2024 9:52 AM

لبنان کی راجدھانی بیروت میں اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب اللہ کا چوٹی کا کمانڈر محمد حسین Srur مارا گیا ہے۔

لبنان کی راجدھانی بیروت میں کَل اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب اللہ کا چوٹی کا کمانڈر محمد حسین Srur مارا گیا۔ اسرائیل کی دفاعی فورسز نے اُس کی موت کی تصدیق کی ہے۔ فوجی ذرائع کے مطابق سرور اسرائیل پر کئی فضائی حملے کی ہدایت دینے کیلئے ذمہ دار تھا، جن میں ڈرون اور کروز میزائل حملے ...