January 5, 2025 10:00 AM
صحت کی مرکزی وزارت نے پچھلے کچھ ہفتوں میں چین میں سانس کی بیماری کے بڑھتے ہوئے معاملات کے تناظر میں مشترکہ نگراں گروپ کی ایک میٹنگ طلب کی۔
صحت کی مرکزی وزارت نے پچھلے کچھ ہفتوں میں چین میں سانس کی بیماری کے بڑھتے ہوئے معاملات کے تناظر میں مشترکہ نگراں گروپ کی ایک میٹنگ طلب کی۔ یہ میٹنگ کَل نئی دلی میں صحت خدمات کے ڈائریکٹر جنرل کی چیئرمین شپ کے تحت منعقد کی گئی۔ اِس سلسلے میں دستیاب حالیہ معلومات کی بنیاد پر مبنی ت...