August 23, 2024 2:32 PM

صحت کو درپیش خطرات کے پیش نظر مقررہ خوراک والی 156 مرکباتی دواؤں پر بندش لگادی ہے۔

        سرکار نے، ایک جائزے میں یہ پائے جانے کے بعد، اینٹی بایو ٹکس، Pain killers اور ملٹی وٹامنز سمیت 156 دواؤں پر بندش لگادی ہے کہ ِان سے صحت کو خطرہ درپیش ہے۔ صحت کی وزارت نے ایک اطلاع نامے میں کہا ہے کہ مقررہ خوراک پر مبنی 156 مرکب دوائیں، غیر معقول مرکبات ہیں۔ وزارت نے کہا کہ اِن دوا...