October 16, 2024 3:05 PM

ہریانہ میں نائب سنگھ سینی کو بی جے پی قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ وہ کل وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔

ہریانہ کے قائم مقام وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی کو بی جے پی قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ اور پارٹی کے مشاہد امت شاہ نے پنچکولہ میں پارٹی دفتر میں قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کے بعد یہ اطلاع دی۔ انھوں نے کہا کہ میٹنگ میں اتفاق رائے سے نائب سنگھ سینی کا نام ...