ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 17, 2024 2:45 PM

بی جے پی کے سینئر لیڈر نائب سنگھ سینی لگاتار دوسری مدت کے لئے آج ہریانہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر نائب سنگھ سینی نے آج لگاتار دوسری مدت کے لئے ہریانہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا۔ گورنر بندارو دتہ ترے نے انھیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ وزیراعظم نریندر مودی اور NDA کے مختلف رہنماؤں نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے ...