ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 7, 2025 2:37 PM

فریدآباد میں اٹتیسواں سورج کُنڈ بین الاقوامی دست کاری میلہ شروع ہوگیا ہے، جس میں 42 ملکوں کے 600 کاریگر اپنی دست کاری کے نمونے پیش کررہے ہیں۔

38 واں سورج کنڈ عالمی کرافٹس میلہ آج فریدآباد میں شروع ہوگیا ہے۔ یہ میلہ رنگوں، آرٹ، دستکاری، موسیقی اور ثقافتی ورثے کا ایک منفرد امتزاج ہے۔ ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گجیندر شیخاوت اور ہریانہ کے وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی نے آج صبح اس میلے کا افتتاح کیا۔ اِس سال کے میلے کی شر...

February 7, 2025 9:31 AM

38 واں سورج کُنڈ بین الاقوامی دستکاری میلہ، جو فنون، رنگوں، دستکاری، موسیقی اور ثقافتی ورثے کا ایک منفرد سنگم ہے، آج سے فرید آباد میں شروع ہو رہا ہے۔

38 واں سورج کُنڈ بین الاقوامی دستکاری میلہ، جو فنون، رنگوں، دستکاری، موسیقی اور ثقافتی ورثے کا ایک منفرد سنگم ہے، آج سے فرید آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ سیاحت اور ثقافت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شخاوت اس موقع پر مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ اس پروگرام کی صدارت ہریانہ کے وزیر اعلیٰ، نائب س...