March 23, 2025 9:46 AM
حماس کے سیاسی رہنماء Salah al-Bardaweel، غزہ میں خان یونس کے مقام پر ایک اسرائیلی ہوائی حملے میں ہلاک ہو گئے۔
حماس کے سیاسی رہنماء Salah al-Bardaweel، غزہ میں خان یونس کے مقام پر ایک اسرائیلی ہوائی حملے میں ہلاک ہو گئے۔ حماس اور فلسطینی میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جنوبی غزہ پٹی میں Bardaweel کو نشانہ بنایا گیا، جہاں وہ اہلیہ کے ساتھ ہلاک ہو گئے۔ کل کے بعد سے مختلف مقامات پر اسرائیلی ہوائی ح...