December 19, 2024 10:26 AM
گجرات کے بنَاس کانٹھا ضلعے میں واقع مَسالی گاؤں ملک کا پہلا شمسی توانائی والا سرحدی گاؤں بن گیا ہے۔
گجرات کے بنَاس کانٹھا ضلعے میں واقع مَسالی گاؤں ملک کا پہلا شمسی توانائی والا سرحدی گاؤں بن گیا ہے۔ 800 افراد کی کُل آبادی والا مَسالی گاؤں پاکستان سرحد سے 40 کلو میٹر دور ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے مَسالی، ملک میں 100 فیصد شمسی توانائی والا گاؤں بن کر اُبھرا ہے۔ پیش ہے ایک رپو...