April 5, 2025 9:50 AM
وزیر اعظم نریندر مودی کے ”وراثت بھی، وِکاس بھی“ کے ویژن کے مطابق بھارت، گجرات میں احمد آباد کے قریب واقع لوتھل میں قومی بحری دن کے حصے کے طور پر قومی بحری ورثے کے کامپلیکس کی تعمیر کر رہا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کے ”وراثت بھی، وِکاس بھی“ کے ویژن کے مطابق بھارت، گجرات میں احمد آباد کے قریب واقع لوتھل میں قومی بحری دن کے حصے کے طور پر قومی بحری ورثے کے کامپلیکس کی تعمیر کر رہا ہے۔ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کی 14 میں سے 6 منصوبہ بند میوزیم گیلریوں کے اس سال کے آخر تک پوری ط...