March 26, 2025 10:03 AM
گجرات، یکساں سوِل کوڈ کو نافذ کرنے والی ملک کی دوسری ریاست بننے جا رہی ہے۔
گجرات، یکساں سوِل کوڈ کو نافذ کرنے والی ملک کی دوسری ریاست بننے جا رہی ہے۔ اس سے پہلے اتراکھنڈ حکومت نے ریاست میں یکساں سوِل کوڈ نافذ کیا تھا۔ گجرات قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی وزیر قانون رِشی کیش پٹیل نے یہ بات کہی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Aparna گجرات کے ...