ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 21, 2024 10:20 AM

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج راجستھان کے شہر جیسلمیر میں، GST کونسل کی 55 ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج راجستھان کے شہر جیسلمیر میں، GST کونسل کی 55 ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ میٹنگ میں،اشیا اور خدمات ٹیکس سے متعلق بنیادی نوعیت کے معاملات پر توجہ دی جائے گی۔ گوا، ہریانہ، جموں و کشمیر، میگھالیہ اور اوڈیشہ کے وزراءِ اعلیٰ، اور بہار، مدھیہ پردیش، ...