March 2, 2025 9:45 AM
فروری کے مہینے میں بھارت کی اشیا اور خدمات ٹیکس، GST کی مجموعی وصولیابی میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 9 اعشاریہ ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ ایک اعشاریہ آٹھ چار لاکھ کروڑ روپے ہوگئی ہے۔
فروری کے مہینے میں بھارت کی اشیا اور خدمات ٹیکس، GST کی مجموعی وصولیابی میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 9 اعشاریہ ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ ایک اعشاریہ آٹھ چار لاکھ کروڑ روپے ہوگئی ہے۔ فروری لگاتار ایسا بارہواں مہینہ ہے جب GST وصولیابی، ایک اعشاریہ سات لاکھ کروڑ روپے سے تج...