February 6, 2025 10:10 AM
یونان کے وزیر خارجہ George Gerapetritis بھارت کے 4 روزہ دورے پر کل نئی دلّی پہنچے۔
یونان کے وزیر خارجہ George Gerapetritis بھارت کے 4 روزہ دورے پر کل نئی دلّی پہنچے۔ اپنے دورے کے دوران جناب Gerapetritis، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ اُن کے اس دورے سے بھارت اور یونان کے درمیان تعلقات مزید مستحکم ہوں گے اور دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی اسٹریٹیجِک شر...