ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 5, 2025 10:07 AM

کامرس اور صنعتوں کے وزیر پیوش گوئل نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت اختراع اور ٹیکنالوجی والی قیادت سے نمو کے معاملے میں عالمی لیڈر کے طور پر اُبھرنے کے لیے تیار ہے۔

کامرس اور صنعتوں کے وزیر پیوش گوئل نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت اختراع اور ٹیکنالوجی والی قیادت سے نمو کے معاملے میں عالمی لیڈر کے طور پر اُبھرنے کے لیے تیار ہے۔ نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں اِسٹارٹ اَپ مہا کمبھ کے دوسرے ایڈیشن سے کل خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ بھارت، اختر...