February 22, 2025 10:51 AM
کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ جاپان، بھارت کی اقتصادی ترقی میں ایک کلیدی ساجھیدار رہا ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا پانچواں سب سے بڑا ذریعہ ہے۔
کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ جاپان، بھارت کی اقتصادی ترقی میں ایک کلیدی ساجھیدار رہا ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا پانچواں سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ نئی دلّی میں بھارت- جاپان اقتصادی اور سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ جاپان سے غیر ملکی ر...