February 12, 2025 9:39 AM
مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ تیسرے بھارت-اسرائیل CEO فورم میں، اسرائیل کا وفد اب تک اسرائیل سے باہر دوسرے ملک میں آنے والا سب سے بڑا وفد ہے۔
مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ تیسرے بھارت-اسرائیل CEO فورم میں، اسرائیل کا وفد اب تک اسرائیل سے باہر دوسرے ملک میں آنے والا سب سے بڑا وفد ہے۔ نئی دلّی میں فورم کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے جناب گوئل نے مطلع کیا کہ اختراع، سکیورٹی، ہوابازی اور دیگر مختلف ...