December 9, 2024 9:38 AM
تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ناروے اور بھارت کے درمیان ایک اسٹارٹ اپ رابطہ قائم کرنے کی تجویز رکھی ہے
تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ناروے اور بھارت کے درمیان ایک اسٹارٹ اپ رابطہ قائم کرنے کی تجویز رکھی ہے، جیسا کہ دونوں ملکوں نے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے مختلف طور طریقوں پر بات چیت کی۔ جناب گوئل نے دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے لیے م...