January 18, 2025 9:54 AM
تجارت و صنعت کے وزیر، پیوش گوئل آج سے برسلز کے اپنے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
تجارت و صنعت کے وزیر، پیوش گوئل آج سے برسلز کے اپنے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران وزیر موصوف نے یوروپی کمیشن برائے تجارت و اقتصادی سیکیورٹی کے کمشنر Maros Sefcovic کے ساتھ اعلی سطح کے مذاکرات بھی کریں گے۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میٹنگ کے دوران توقع ہے کہ دون...