January 11, 2025 10:39 AM
جناب وزیر پیوش گوئل نے یہ بھی کہا ہے کہ بھارت کا مقصد خود کو، اعداد و شمار کے مراکز کے لیے دنیا کا سب سے زیادہ پسندیدہ ملک بنانا ہے۔
جناب وزیر پیوش گوئل نے یہ بھی کہا ہے کہ بھارت کا مقصد خود کو، اعداد و شمار کے مراکز کے لیے دنیا کا سب سے زیادہ پسندیدہ ملک بنانا ہے۔ کل نئی دلّی میں بھارت Climate فورم سے الگ اظہار خیال کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ بھارت اپنے باہم مربوط گرِڈ، صاف ستھری بجلی، اعداد و شمار کی حفاظت او...