February 19, 2025 9:56 AM
رواں مالی سال کی، اکتوبر سے دسمبر تک کی سہ ماہی کے دوران، 15 سال اور اُس سے زیادہ عمر والے افراد کی، بے روزگاری کی شرح میں کمی آئی ہے۔
رواں مالی سال کی، اکتوبر سے دسمبر تک کی سہ ماہی کے دوران، 15 سال اور اُس سے زیادہ عمر والے افراد کی، بے روزگاری کی شرح میں کمی آئی ہے۔ اب یہ شرح، 6 اعشاریہ 4 فیصد ہو گئی ہے۔ اعداد و شمار اور پروگرام پر عمل درآمد کی وزارت کے جاری کردہ، مزدوروں سے متعلق، وقتاً فوقتاً کرائے جانے والے ...