November 20, 2024 9:50 PM
حکومت نے کہا ہے کہ پی ایم گتی شکتی کے نیٹ ورک پلاننگ گروپ کے ذریعہ 15 لاکھ 89 ہزار کروڑ روپے مالیت کے 228 بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔
حکومت نے کہا ہے کہ پی ایم گتی شکتی کے نیٹ ورک پلاننگ گروپ کے ذریعہ 15 لاکھ 89 ہزار کروڑ روپے مالیت کے 228 بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 2021 میں پی ایم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان کا آغاز کیا تھا جس کا مقصد بنیادی ڈھانچے کی منصوبہ بندی میں تیزی ل...