December 19, 2024 10:47 AM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے پارٹی پر الزام لگایا کہ وہ راجیہ سبھا میں ڈاکٹر امبیڈکر کے بارے میں اُن کی تقریر کے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے پارٹی پر الزام لگایا کہ وہ راجیہ سبھا میں ڈاکٹر امبیڈکر کے بارے میں اُن کی تقریر کے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہے۔ نئی دلّی میں کل شام پارٹی کوارٹرس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب شاہ نے اس کے لیے کانگریس کی مذمت کی اور ...