December 19, 2024 3:34 PM
صحت کی مرکزی سکریٹری پونیہ سلیلہ سریواستو نے کہا ہے کہ حفظان صحت اور کوالٹی سے معمور تعلیم کے بڑے نظام میں سرمایہ کاری لازمی ہے
صحت کی مرکزی سکریٹری پونیہ سلیلہ سریواستو نے کہا ہے کہ حفظان صحت اور کوالٹی سے معمور تعلیم کے بڑے نظام میں سرمایہ کاری لازمی ہے، تاکہ ملک کی آبادی کے تناسب کا فائدہ اٹھایا جائے، اختراع کو آگے بڑھایا جائے اور لگاتار ترقی کو یقینی بنایا جائے۔ نئی دلّی میں صحت سے متعلق سالانہ س...