March 26, 2025 9:48 AM
سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم GMS کے تحت سرکار کی طرف سے سونے کو، اوسط اور طویل مدت کے لیے جمع کیے جانے کا سلسلہ آج سے ختم ہوجائے گا۔
سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم GMS کے تحت سرکار کی طرف سے سونے کو، اوسط اور طویل مدت کے لیے جمع کیے جانے کا سلسلہ آج سے ختم ہوجائے گا۔ وزیر خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سلسلے کو سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم کی کارکردگی پر غوروخوض اور مارکیٹ کے بدلتے ہوئے حالات کے پیشِ نظ...