ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 27, 2024 9:58 AM

عالمی اختراعی اشاریے 2024 میں بھارت اپنی کارکردگی بہتر بناتے ہوئے 133 عالمی معیشتوں میں اب 39 ویں مقام پر آگیا ہے۔

عالمی اختراعی اشاریے 2024 میں بھارت اپنی کارکردگی بہتر بناتے ہوئے 133 عالمی معیشتوں میں اب 39 ویں مقام پر آگیا ہے۔ کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے اعلان کیا ہے کہ وسطی اور جنوبی ایشیا کے خطے میں 10 معیشتوں میں بھارت اول مقام پر ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب گوئل نے وزیر...