ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 29, 2024 10:43 AM

ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت کامقصد 2030 تک ملک کی ٹیکسٹائل صنعت کی تجارت کو 350 ارب ڈالر تک بڑھانا ہے۔

ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت کامقصد 2030 تک ملک کی ٹیکسٹائل صنعت کی تجارت کو 350 ارب ڈالر تک بڑھانا ہے۔ وزیر موصوف نے جو ٹیکسٹائل کے شہر سورت کے دورے پر ہیں، کَل شام سورت میں مرکزی اور ریاستی سرکاروں کے افسروں کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی اور Navsari میں...