December 21, 2024 10:00 AM
جرمنی کے شہر Magdeburg میں، کم از کم دو افراد ہلاک اور دیگر 60 اُس وقت زخمی ہو گئے، جب کار کے ڈرائیور نے ایک کرسمس مارکیٹ میں عوام کی بڑی بھیڑ کو روند ڈالا۔
جرمنی کے شہر Magdeburg میں، کم از کم دو افراد ہلاک اور دیگر 60 اُس وقت زخمی ہو گئے، جب کار کے ڈرائیور نے ایک کرسمس مارکیٹ میں عوام کی بڑی بھیڑ کو روند ڈالا۔ سرکار کے ایک علاقائی ترجمان نے اس حادثے کو ایک حملہ قرار دیا۔ جرمنی کے عوامی نشریے کے مطابق کار کے مشتبہ ڈرائیور کو گرفتار کر ل...