ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 24, 2024 10:06 AM

جرمن چانسلر Olaf Scholz، وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بین حکومتی صلاح مشورے کی مشترکہ طور پر صدارت کے لیے آج سے بھارت کا تین روزہ دورہ کریں گے۔

جرمنی کے چانسلر Olaf Scholz ساتویں بین حکومتی صلاح مشورے IGCکیلئے آج سے بھارت کا تین روزہ دورہ شروع کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور چانسلر Scholz کَل بین حکومتی صلاح مشورے کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ بین حکومتی صلاح مشورہ IGC، مجموعی حکومت کا ایک طریقہئ کار ہے، جس کے تحت دونوں ممال...