ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 9, 2024 10:00 AM

خارجہ سکریٹری وِکرم مصری آج بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے۔

خارجہ سکریٹری وِکرم مصری آج بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے۔ شیخ حسینہ کو، بنگلہ دیش کی وزیراعظم کی حیثیت سے ہٹائے جانے کے بعد بھارت کے کسی سرکردہ شخصیت کا، بنگلہ دیش کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ شیخ حسینہ کو اُن کی حکومت کے خلاف مظاہروں کے بعد اُن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ وزارت خارجہ کے ...