ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 18, 2024 10:34 AM

فرانس کے صدر ایمانوئل میخاں نے، سمندری طوفان Chido کے بعد کے حالات میں، بھارت کی طرف سے مدد دیے جانے پر، وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میخاں نے، سمندری طوفان Chido کے بعد کے حالات میں، بھارت کی طرف سے مدد دیے جانے پر، وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔  یہ ایک تباہ کُن سمندری طوفان تھا، جو ہفتے کے روز فرانس کے، جزیرے مایوٹ میں آیا تھا۔ اِس سے پہلے وزیر اعظم مودی نے اِس سلسلے میں تعزی...