December 30, 2024 9:45 AM
غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے، دسمبر میں ابھی تک، بھارت کی اثاثہ مارکٹس میں ابھی تک 22 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔
غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے، دسمبر میں ابھی تک، بھارت کی اثاثہ مارکٹس میں ابھی تک 22 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs نے، بھارت کی شیئر مارکٹس میں 16 ہزار 675کروڑ روپے اور قرضہ مارکیٹ میں 5 ہزار 352کروڑ روپے لگائے ...