April 13, 2025 9:43 AM
بھارت کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 10.8 ارب امریکی ڈالر کے اضافے کے ساتھ 676.26 ارب امریکی ڈالر مالیت کے ہوگئے ہیں۔
بھارت کے غیرملکی زر مبادلہ کے ذخائر 4 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے میں 10.8 ارب ڈالر کے اضافہ کے ساتھ 676.26 ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔ بھارتیہ ریزرو بینک کے ذریعے جاری ہفتہ وار اعداد و شمار ضمیمے کے مطابق پچھلے ہفتے کے دوران غیر ملکی کرنسی اثاثے جو ذخائر کا اہم جزو ہیں۔ یہ 9.07 ارب ڈالر اضافے کے س...