ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 20, 2024 9:46 AM

خارجہ سکریٹری وِکرم مصری آج سے ماریشس کے تین دن کے سرکاری دورے پر رہیں گے۔

خارجہ سکریٹری وِکرم مصری آج سے ماریشس کے تین دن کے سرکاری دورے پر رہیں گے۔ ماریشس میں وزیراعظم   نوین چندر رام گلام کی قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد یہ دورہ بھارت اور ماریشس کے درمیان پہلا اعلیٰ سطحی رابطہ ہوگا۔ یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان مسلسل اعلیٰ سطحی رابطوں کا ای...