March 7, 2025 9:31 AM
مہاراشٹر کے پال گھر ضلعے کے زائی گاؤں کے 4 ماہی گیر، کشتی ڈوب جانے کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔
مہاراشٹر کے پال گھر ضلعے کے زائی گاؤں کے 4 ماہی گیر، کشتی ڈوب جانے کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ ماہی گیروں کی کشتی کے ساتھ حادثہ اُس وقت پیش آیا، جب یہ مچھلیاں پکڑنے کے لیے گجرات کے ساحل پر تھی۔ 4 ماہی گیر جائے حادثے پر ہی غرقاب ہو گئے اور دیگر 2 زخمی ہو گئے۔ یہ کشتی 18 فروری کو 10 ملّاحو...