August 29, 2024 2:33 PM

مرکز نے GIFT-IFSC میں بھارتی کمپنیوں کی جانب سے تمسکات کو براہِ راست شامل کئے جانے میں سہولت کی خاطر ضابطوں میں ترمیم کی ہے۔

وزارت خزانہ نے بھارتی کمپنیوں کی جانب سے تمسکات کو براہ راست شامل کیے جانے میں آسانی پیدا کرنے کی غرض سے 1956 کے Securities Contracts Regulation ضابطوں میں ترمیم کی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق نئی ترمیمات سے ابھرتی ہوئی صنعتوں اور ٹکنالوجی کے شعبوں میں بھارتی اسٹارٹ اَپس اور کمپنیوں کے لیے عالمی...