February 26, 2025 9:35 AM
ملازمین کے پرویڈنٹ فنڈ سے متعلق تنظیم EPFO میں گزشتہ برس دسمبر کے دوران 16 لاکھ سے زیادہ ارکان شامل ہوئے ہیں۔
ملازمین کے پرویڈنٹ فنڈ سے متعلق تنظیم EPFO میں گزشتہ برس دسمبر کے دوران 16 لاکھ سے زیادہ ارکان شامل ہوئے ہیں۔ اِس سے نومبر 2024 میں شامل کیے گئے ارکان کے مقابلے 9 اعشاریہ چھ نو فیصد اضافے کا اظہار ہوتا ہے۔ محنت اور روزگار کی وزارت کے مطابق 18 سے 25 سال کی عمر کے 4 لاکھ 85 ہزار نئے افراد کو ...