January 20, 2025 9:32 AM
ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے، ارکان کے لیے اس عمل کو سہولت آمیز بنایا ہے کہ وہ اپنے بارے میں تازہ ترین معلومات، آن لائن آسانی سے فراہم کر سکیں۔
ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے، ارکان کے لیے اس عمل کو سہولت آمیز بنایا ہے کہ وہ اپنے بارے میں تازہ ترین معلومات، آن لائن آسانی سے فراہم کر سکیں۔ جن ارکان کے پاس یونیورسل کھاتہ نمبر ہیں، اُنھیں آدھار کے ذریعے مجاز قرار دے دیا گیا ہے اور وہ اپنے نام، تاریخ پیدا...