ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 25, 2025 9:45 AM

اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ممبئی اور جے پور میں، 13 جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔

اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ممبئی اور جے پور میں، 13 جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔ یہ کارروائی   Platinum Hern پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعے، دھوکہ دہی پر مبنی سرمایہ کاری کی اسکیموں کے سلسلے میں، کالے دھن کو جائز بنانے کی روک تھام کے تحت انجام دی گئی ہے۔ یہ کمپنی Torres Jewellery کے نام سے اپنی سرگرمیاں...